لاہور ( اے بی این نیوز )امام حسین ؓ کا پیغام صرف ایک عقیدہ نہیں پوری انسانیت کے ضمیر کی آواز ہے۔ باطل کے سامنے خاموشی نہیں بلکہ حق کیلئے ڈٹ جانا ہی اصل وفا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو۔
کہا پنجاب حکومت نے عزاداری کے پرامن و باوقار انعقاد کیلئے تمام سہولیات فراہم کی ہیں۔ ۔ محرم الحرام پرامن وامان کیلئے ہر ایک کا کردار اہم ہے۔ پنجاب حکومت نے جلوسوں ۔ مجالس کی سیکیورٹی کیلئے بھرپور انتظامات کئے۔ فرقہ واریت کو ہوا دینے والے عناصر سے مکمل لاتعلقی اختیار کی جائے
مزید پڑ ھیں :سابق امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر انتقال کرگئے