اہم خبریں

سپر اسٹار رجنی کانت کا ہوٹل میں شاندار استقبال،ویڈیو وائرل

جیسلمیر (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار رجنی کانت کا راجھستان میں شاندار استقبال ،ہوٹل عملے نے ڈانس کر کے استقبال کیا۔تفصیلات کے مطابق ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم اننسٹاگرام بالی ووڈ کے سپر اسٹار رجنی کانت کے راجھستان کے شہر جیسلمیر کے ہوٹل میں استقبال کی ویڈیو ائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جیسے ہی رجنی کانت ہوٹل میں داخل ہوتے تو ہوٹل کا عملہ بالی ووڈ کے مشہور گانے ’لُنگی ڈانس‘ پر ڈانس کرکے اُن کا استقبال کرتا ہے ۔ سوشل میڈیا صارفین نے بھی ایسے استقبال کو سراہا۔

متعلقہ خبریں