اہم خبریں

وفاقی حکومت نےعاشورہ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی حکومت نے عاشورہ پر 5 اور 6 جولائی کو سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔کابینہ ڈویژن نے 9 اور 10 محرم الحرام کو سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ تعطیلات کا اطلاق ہفتے میں 5 اور 6 دن کام کرنے والے تمام دفاتر پر ہوگا۔
مزید پڑھیں: پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزجمعہ04 جولائی 2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال

متعلقہ خبریں