واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی عدالت نےصدرٹرمپ کی پناہ گزینوں پرپابندی کوغیرقانونی قراردیدیا،خبرایجنسی کے مطابق اور عدالتی فیصلہ کے تحت صدرنےآئینی اختیارات سےتجاوزکیا۔
آئین صدرکوایساامیگریشن نظام اپنانےکی اجازت نہیں دیتا۔ وائٹ ہاؤس کی عدالتی فیصلےپرتنقید،قومی خودمختاری پرحملہ قراردےدیا۔
مزید پڑھیں :عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کیوں نہیں ہو سکتی؟ تحریری فیصلہ جاری