لندن ( اے بی این نیوز )لندن میں 33 ڈگری سینٹی گریڈ پر گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ملک بھر میں طوفانی گرمی، محکمۂ صحت نے الرٹ جاری کر دیا۔ شدید گرمی بچوں، بزرگوں اور بیمار افراد کیلئے خطرناک قرار۔ محکمہ موسمیات نے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت جاری کر دی ۔
مزید پڑھیں :سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو، تفصیلات سامنے آگئی ہیں،جانئے کتنا مہنگا اور کتنا سستا ہوا
