اہم خبریں

ایٹمی تنصیبات کا دورہ، ایران کی آئی اے ای اے سربراہ پر پابندی

تہران (اے بی این نیوز)ایران نے آئی اے ای اے سربراہ رافیل گروسی پر ایٹمی تنصیبات کا دورہ کرنے پر پابندی لگادی۔آئی اے ای اے کو ایٹمی تنصیبات پر نگرانی کے لیے کیمرے لگانے کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔

ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ گروسی کا دورہ بے معنی ہوگا اور ممکن ہے یہ بدنیتی پر مبنی ہو۔ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے گروسی کو اسرائیل کا محافظ اور غلام قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیں: پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزاتوار29جون 2025سونے کی تازہ ترین قیمت

متعلقہ خبریں