اسلام آباد          (اے بی این نیوز ) خیبر پختونخوا میں بجٹ پاس کرنے کے بعد لیڈرشپ کا باہر نکلنا محال ہو گیا ۔      اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر پی ٹی آئی لیڈرشپ سے کارکنان نے سوال کر دئیے ۔
بانی پی ٹی آئی  نے کہا تھا بجٹ پاس نہیں کرنا تو کیوں پاس کیا گیا ؟کارکنان کا سوال ۔
سوال و جواب کے معاملے میں کارکنان اور ورکرز جذباتی ہوکر دھکم پیل کرتے رہے ۔   ورکرز اور لیڈرشپ کی دھکم پیل کے دوران پولیس لاتعلق رہی۔  
مزید پڑھیں :ایران نےعالمی جوہری ادارے سے تعاون معطل کر دیا،بل منظور،قانون بن گیا ، ایرانی گارڈین کونسل
								
								
				
													














