اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کمیٹی روم نمبر دو میں ہوا۔کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافے اور پینشنرز کی پینشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کی تجویز زیرِ غور تھی۔ جو کہ منظور کر لی گئی۔ اس سے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ ہوگا۔
مزید پڑھیں :17ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ، شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک محدود
