اسلام آباد(اے بی این نیوز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مکمل، چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ منائی جائے گی۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزادنے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں یہ عید، معرکۂ حق میں پاکستان کی فتح کی صورت میں دکھائی ہے۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج وزارت مذہبی امور میں منعقد ہوا۔اجلاس کا مقصد ذوالحجہ 1446 ہجری کے چاند کی رویت کا فیصلہ کرنا تھا۔زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی صوبائی دارالحکومتوں میں منعقد ہوئے،جبکہ زونل کمیٹیوں کے نمائندے مرکزی اجلاس میں بھی شریک تھے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہا، اور کسی مقام سے چاند کی شرعی رویت کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔اتفاقِ رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ یکم ذوالحجہ 29 مئی بروز بدھ کو ہو گی، اور عیدالاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ منائی جائے گی۔مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ پہلگام واقعے کی آڑ میں بھارت کی جانب سے پاکستان پر عائد کیے گئے الزامات بے بنیاد ثابت ہوئے،مودی سرکار پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا میں ناکام رہی۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا گیا، اور آئندہ بھی دیا جائے گا۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی قیادت کو سراہا،اور ان کی جرات مند حکمت عملی پر قوم کی جانب سے خراجِ تحسین پیش کیا۔
چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم حکومتی حکومت پاکستان اسلام آباد میں شامل ہوا ۔ وزارت کے مشیر برائے مذہبی امور پاکستان عبدالقادر حسین شاہ حسن اور ڈاکٹر محمد شوکت علی شاہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے فنی معاونت سے خطاب کیا۔
اجلاس میں مرکزی رویت کمیٹی پاکستان کے جواراکین شریک ہوئے جن میں علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی، علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر مولا نا لیسین ظفر، مفتی فیصل احمد مفتی فضل جمیل رضوی، مفتی محمد یوسف کشمیری مفتی سید ضمیر احمد ساجد، قاری معاذ اللہ مولانا، حافظ احمد شاہ، قاری مفتی عبدالرحمٰن شاہ، قاری معاذ اللہ مولانا، مفتی محمد یوسف الرؤمد ارشادی، مولانا اسد زکریا.
علامہ پیر سید شاہد علی جیلانی اور روح ہلل کمیٹی اسلام آباد کے رکن مفتی محمد اقبال نعیمی، علامہ سجاد حسین نقوی، مفتی عبد السلامی، مولانا ابو بکر صدیق حنیف، مولانا ہارون الرشید بالا، پی ممتاز ضیاء احمد نظامی، علامہ سید مولانا سید بلال مولانا سید بلال قادری، پیر فاروق شاہ، مولانا قاری احمد اسرار مصطفیٰ اور دیگر علماء کرام، پیر فاروق شاہ۔ خان، پروفیسر ظفر اللہ جان، حسن شعیب، سید غلام حسین شاہ اور دیگر متعلقہ حکام شامل تھے.
ان کے علاوہ کمپنی میں زونل رویت ہلال کمیٹی کے سربراہان ہیڈ کوار لاہور، کراچی، کوئٹہ آزاد ہوئے، جن میں زونل رویت ہلال کمیت صاف کرتے ہوئے پاکستان اور فنی ماہر نے مولانا سید عبد الخبیر نے کہا کہ مولانا سید عبد الخبیر اور مولانا سید عبد الخبیر نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان کیا۔ مطلع ابر آلود بھی پاکستان کے کسی مقام سے ماہ ذوالحجہ کے چاند کے نظری وطن کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی اور نہ ہی رویت رہی.
اس لیے متفقہ رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ یکم ذوالحجہ 29 مئی 2025ء بروز پاکستان کو اور عید الاضحیٰ 7 جون 2025ء بروز ہفتہ کو مولانا محمد عبد اللہ ملک نے کہا کہ مولانا محمد عبد الرحیم نے کہا۔ اندرونی و بیرونی آرام دہ اور پرسکون محفوظ شریف شریف کے اجلاس میں عالم اسلام کے اتحاد، حرمین کے تحفظ کے لیے، ملک پاکستان کی سلامتی و استحکام کی ترقی اور اتحاد و وحدت آخر کشمیر اور غزہ فلسطین کے مظلوموں کی آزادی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
۔ 29 مئی بروز جمعرات یکم ذی الحجہ 1446 ہجری ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق برونائی میں ذوالحج کاچاندنظرنہیں آیا،عیدالاضحیٰ7جون کوہوگی۔ ملائیشیامیں بھی ذوالحج کاچاندنظرنہیں آیا،عیدالاضحٰی7جون کوہوگی۔ جبکہ سعودی عرب میں عید 6 جون کو منائی جائے گی.
مزید پڑھیں:ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 50 سال کر دی گئی،ریٹائرمنٹ پر پنشن فراہم کرنے کی ہدایت