اہم خبریں

ذوالحج کاچاندنظرنہیں آیا،عیدالاضحٰی7جون کوہوگی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ذوالحج کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری۔ چیئرمین مولاناعبدالخبیرآزادمرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت کررہےہیں۔
ممبران مرکزی رویت ہلال کمیٹی،محکمہ سپارکو،محکمہ موسمیات کےحکام اجلاس میں شریک۔
ذوالحج کاچاندنظرآنےکاحتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرےگی۔ اسلام آبادمیں غروب آفتاب 7بجکر15منٹ پرہوگا۔ پشاورمیں غروب آفتاب7بجکر16منٹ اورکراچی میں 7بجکر15منٹ پرہوگا۔
کوئٹہ میں غروب آفتاب کاوقت7بجکر26منٹ ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق برونائی میں ذوالحج کاچاندنظرنہیں آیا،عیدالاضحیٰ7جون کوہوگی۔ ملائیشیامیں بھی ذوالحج کاچاندنظرنہیں آیا،عیدالاضحٰی7جون کوہوگی۔
مزید پڑھیں:عمران خان کی رہائی،علیمہ خان نے حکومت سے مطالبات مانگ لیے،آگے آئیں ہم سے بات کریں

متعلقہ خبریں