اہم خبریں

سونا دوسرے روز بھی کھڑکی توڑ سستا ہو گیا، فی تولہ ہزاروں روپے قیمت کم ہو گئی،جا نئے نئی قیمتوں بارے

کراچی (اے بی این نیوز) — ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3600 روپے کی کمی کے بعد 347,900 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 3086 روپے کمی کے بعد 298268 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 36 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 295 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

مزید پڑھیں :عام تعطیل منسوخ،28مئی کو یوم تکبیر منانے کے لیے تمام تعلیمی ادارے کھلیں گے

متعلقہ خبریں