پشاور( اے بی این نیوز ) خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کے لئے حکومت کا اہم اقدام۔ خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کو 30 مئی تک تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ ۔ محکمہ خزانہ نے تمام سرکاری محکموں اور اداروں کو مراسلہ بھیج دیا ۔
صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کو 30 مئی تک تنخواہ اور پنشن دی جائے۔ یکم جون کو اتوار کی چھٹی ہے اس لئے آخری ورکنگ ڈے کو تنخواہ دی جائے۔
مزید پڑھیں :دہشتگرد نہ پختون نہ اسلام کے نمائندے، یہ ہندوستان کے پیروکار ہیں، ترجمان پاک فوج