اہم خبریں

میری کسی سے بات کرنے کی کوئی خواہش نہیں ہے ، عمران خان کا دو ٹوک موقف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ آئین ،قانون، شرافت ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔ بینچ کی تشکیل بدل جانے کے باجود ہم جدوجہد جاری رکھیں گے۔
آئین قانون کے تقاضے بہت واضح ہیں۔
بانی پی ٹی آئی سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا میری کسی سے بات کرنے کی کوئی خواہش نہیں ہے۔ لیکن ملک کے لیے بات چیت کرنا ضروری ہے۔
ضروری ہے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت اور ادارے آپس میں بات کریں۔
دشمن سے مقابلہ کرنے کیلئے یکسوئی کی ضرورت ہے۔ انتشار ان لوگوں نے پیدا کیاہے جنہوں نے الیکشن لوٹا ہے۔

مزید پڑھیں :26 نومبر احتجاج کیس،تحریک انصاف کے گرفتار86 کارکنان کی ضمانت منظور

متعلقہ خبریں