اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یوم تکبیر کے موقع پر 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
یہ فیصلہ دسمبر 2024 میں کیا گیا تھا اور گزشتہ سال نوٹیفکیشن کے ذریعے 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز سندھ حکومت اور آج پنجاب حکومت نے بھی یوم تکبیر پر 28 مئی کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔