اہم خبریں

ہونڈا کی موٹرسائیکلیں 30 ہزار روپے تک مہنگی ہوگئیں

لاہور (اے بی این نیوز)اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں ایک اور بڑے اضافے کا اعلان کردیا، قیمتوں میں اضافے کے بعد سی ڈی 70 سات ہزار 400 روپے مہنگی ہوکر ایک لاکھ 28ہزار 900روپے کی ہوگئی جبکہ سی جی 125 کی نئی قیمت 9 ہزار روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 94ہزار 900روپے ہوگئی ۔سی ڈی 70ڈریم 8ہزار روپے مہنگی ہونے کے بعد ایک لاکھ 37ہزار 900روپے ،پوریڈور 9 ہزار روپے مہنگی ہونے کے بعد 170,900 روپے جبکہ سی جی 125 ایس 11 ہزار 400 روپے مہنگی ہونے کے بعد 2لاکھ 30ہزار 900روپے کی ہوگئی۔سی بی 125 ایف 22ہزار روپے مہنگی ہوکر 3لاکھ 5ہزار 900روپے ،سی بی 150ایف 30ہزارروپے مہنگی ہوکر 3لاکھ 83ہزار 900روپے اور سی بی 150 ایف سلور 30 ہزار روپے مہنگی ہوکر 3لاکھ 87ہزار 900روپے کی ہوگئی ۔اس سال یہ ہونڈا موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں ہ…

متعلقہ خبریں