اہم خبریں

پاک بھارت سیز فائر برقرار رہے گا، ہاٹ لائن کھلی ہے، رابطے جاری ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاک بھارت سیز فائر برقرار رہے گا،ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ہاٹ لائن کھلی ہے، رابطے جاری ہیں۔ 4 دن تک میزائل اور فضائی حملوں کے بعد بات چیت ہوئی۔
سرحد پر امن کے لیے ہاٹ لائن کا مؤثر استعمال جاری ہے۔بھارتی حملوں پر پاکستان شفاف رہا، امید ہے بھارت بھی رہا ہو گا۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات کھل کر شیئر کیں۔

مزید پڑھیں :پاکستان یا عمران خان پرکو ئی کمپرومائز نہیں ہو سکتا، وہ 52 کروڑ دلوں میں بستے ہیں،شہریارآفریدی

متعلقہ خبریں