اہم خبریں

پی ایس ایل، بڑا ٹاکرا،لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ،راولپنڈی میں طوفان اور تیز آندھی کے باعث متاثر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )پی ایس ایل، بڑا ٹاکرا۔ پی ایس ایل میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان بڑا میچ ۔ راولپنڈی میں طوفان اور تیز آندھی کے باعث میچ متاثر ۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ کو ڈھانپ دیا گیا ۔

میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا۔ قبل ازیں ملتان، سلطانزکی پی ایس ایل10میں9ویں شکست۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےملتان سلطانزکو2وکٹوں سےہرادیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے186رنزکاہدف آخری گیندپرحاصل کیا۔
راولپنڈی:حسن نوازنے67رنزکی میچ وننگ اننگزکھیلی۔ راولپنڈی:اوپنرخواجہ نافع نے51رنزسکورکیے۔ راولپنڈی:شاہدعزیزنے3وکٹیں حاصل کیں۔ ملتان سلطانزنےپہلےکھیلتےہوئے7وکٹوں پر185رنزبنائےتھے۔ ملتان سلطانزپہلےہی پلےآف مرحلےسےباہرہوچکی ہے۔
میچ منسوخ ہونے پر دونوں ٹیموں کو 1۔1پوائنٹ ملے گا.مقابلہ منسوخ ہوا تو لاہور قلندرز پلے آف مرحلے میں پہنچ جائے گی

مزید پڑھیں :موسم نے لی انگڑائی ،اسلام آبادکےمختلف علاقوں میں آندھی اورطوفانی ہوائیں شروع

متعلقہ خبریں