اہم خبریں

جوابی کارروائی بے رحم اور یقینی ہو گی،کشمیر بھارت کا اندرونی مسئلہ نہیں،ترجمان پاک فوج کا بھارت کو واضح انتباہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)جوابی کارروائی بے رحم اور یقینی ہو گی،ترجمان پاک فوج کا بھارت کو واضح انتباہ۔ پاک سرزمین کی خلاف ورزی پر دشمن کو منہ توڑ جواب ملے گا۔ ایٹمی طاقتوں کی کشیدگی خطے کو تباہی کی طرف لے جا سکتی ہے۔
بھارت خطے میں آگ سے کھیل رہا ہے۔ کشمیر بھارت کا اندرونی مسئلہ نہیں۔بھارتی افواج کشمیر میں کشمیریوں کو ہراساں کر رہی ہیں۔ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے۔ سکائی نیوز کے مطابق
پاکستان نے بھارت کی بڑی فوجی طاقت کے باوجود فیصلہ کن فتح حاصل کی۔ بھارت کو امریکا کی طرف سے کشمیر پر عالمی توجہ پر غصہ ہے۔
معرکہ بنیان مرصوص،مسئلہ کشمیرپرڈی جی آئی ایس پی آرکادوٹوک موقف۔ مسئلہ کشمیرکوسلامتی کونسل کی قراردادوں کےمطابق حل کرناہوگا۔
پاکستان اوربھارت دونوں ایٹمی طاقت ہیں سنگین کشیدگی تباہی کاباعث ہوگی۔
مزید پڑھیں :21ویں صدی کی سب سے بڑی فضائی جھڑپ میں پاکستان کو فتح حاصل ہوئی،وزیراعظم

متعلقہ خبریں