اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ وتحقیق چوہدری طارق بشیر چیمہ نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت قومی غذائی تحفظ وتحقیق کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔















