اہم خبریں

عمران خان سے بہنوں کو ملاقات کی اجازت مل گئی ، اڈیالہ جیل کے اندر روانہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      )عمران خان کی بہنوں کو ملاقات کی اجازت مل گئی ۔
وکیل سلمان صفدر اور ظہیر عباس چودھری کو بھی ملاقات کی اجازت مل گئی ۔
بانی کی فیملی اور وکلاء گیٹ نمبر 5سے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ۔
بانی پی ٹی آئی کے کزن قاسم زمان خان کو ملاقات کی اجازت نہ ملی۔

مزید پڑھیں :شامی صدر احمد الشرع کا عرب لیگ سربراہی اجلاس میں شرکت سے انکار

متعلقہ خبریں