اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جنیداکبر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آ ئی بیرسٹرگوہرکواستعفیٰ دے دیا۔ بیرسٹرگوہرسے کہا ہے وہ بانی پی ٹی آئی سے پوچھ لیں۔
ابھی تک باضابطہ طریقے سے استعفیٰ دینے کانہیں کہاگیا۔
چاہتاہوں ایساتاثرنہ جائے کہ عہدے میرے لئے اہم ہیں۔
مزید پڑھیں :آبی تنازعہ حل نہ ہوا تو دونوں ممالک کے درمیان سیزفائر خطرے میں پڑسکتا ہے، اسحٰق ڈار
