راولپنڈی (ے بی این نیوز )،ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک پاکستان اور بھارت میں امن نہیں آسکتا۔
بھارتی حملوں میں انفرسٹرکچر اور ایک ایئرکرافٹ کو نقصان پہنچا۔
جس ایئرکرافٹ کو معمولی نقصان پہنچا وہ جلد آپریشنل ہوجائے گا۔ پاک فوج نے جنگ بندی کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی۔
پاکستان میں امن پر جشن منایا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں :چینی جنگی جہازوں کی مانگ بڑھ گئی،پاکستان کی فضائی طاقت بھارت سے زیادہ ہے،بی بی سی