پشاور(اے بی این نیوز ) تھانہ چمکنی کے قریب پولیس موبائل پر خودکش حملہ۔ دھماکے میں ایس آئی لیاقت زادہ، کانسٹیبل عالم زیب شہید،پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے پولیس کو گشت کے دوران نشانہ بنایا۔
دھماکے میں 3پولیس اہلکار شدید زخمی، ہسپتال منتقل۔ حملے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں :بھارتی ائیرمارشل نےپاکستان کی جانب سےرافیل گرائےجانےکااعتراف کرلیا
