اہم خبریں

ملک بھر میں بارش،مری ،اسلام آباد میں ژالہ باری،لاہور جل تھل،کے پی،نالوں میں طغیانی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ۔ مری اورگردونواح میں تیزبارش اورژالہ باری۔ بارش کے بعدشہرمیں بجلی کی آنکھ مچولی
بریک ڈاؤن کےبعد بعض علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے
لاہورکےمختلف علاقوں میں تیزہواکےساتھ بارش اورژالہ باری ۔فیروزپورروڈ،گلبرگ،مسلم ٹاؤن میں تیزبارشحیدرآبادکےمختلف علاقوں میں بونداباندی،موسم خوشگوار۔
ملاکنڈ،ضلع بھرمیں تیزہوااورگرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش۔
مانسہرہ اورگردونواح میں گرج چمک کےساتھ بارش۔ بٹگرام میں موسلادھاربارش،ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔
مزید پڑھیں :بھارتی ائیرمارشل نےپاکستان کی جانب سےرافیل گرائےجانےکااعتراف کرلیا

متعلقہ خبریں