ہجیرہ (اے بی این نیوز )ہجیرہ ،بھارتی گولہ باری سے چار شہری شہید، 23 زخمی ہو گئے۔ :150 مکانات کو نقصان پہنچا،انتظامیہ ایل او سی پہنچ گئی۔ شہدا کے ورثا کو امدادی چک فراہم، فاتحہ خوانی کی گئی۔ ڈی سی پونچھ کے مطابق
مشکل کی گھڑی میں متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، بھارت کو منہ کی کھانی پڑا۔ متاثرین کے مطابق بھارت ہمیں ڈرا نہیں سکتا، ہمارے حوصلے بلند ہیں۔
پاک فوج کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔ ایل او سی پر بھارت نے خون کی ہولی کھیلی، پاک فوج نے بھرپور جواب دیا۔
مزید پڑھیں :بھارتی طیاروں کی تباہی کے ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے