اہم خبریں

بھارت کے سٹریٹجک اورملٹری ٹارگٹس کونشانہ بنایا جائیگا،وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت تواترسےپاکستانی سویلین آبادی کونشانہ بنارہاہے۔ ہم بھارت میں کسی سویلین آبادی کونشانہ نہیں بنائیں گے۔
ہم بگلیہاڑ ڈیم کونشانہ نہیں بنائیں گے۔ وزیردفاع خواجہ آصف کی اےبی این کےپروگرام ’’سوال سےآگے‘‘میں خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ
ہماراٹارگٹ ان کےسٹریٹجک اورملٹری ٹارگٹس ہیں۔

:مزید پڑھیں

متعلقہ خبریں