اہم خبریں

بھارت کے ڈرونز حملے،بین الاقوامی کھلاڑیوں نے پاکستان میں میچز کھیلنے سے معذرت کرلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) مصدقہ ذرائع سے موصول شدہ معلومات کے مطابق پی ایس ایل باقی ماندہ میچز پاکستان میں منعقد نہیں ہونگے ۔ بین الاقوامی کھلاڑیوں نے پاکستان میں میچز کھیلنے سے معذرت کرلی ۔ذرائع کے مطابق

پی ایس ایل کے باقی میچز دوبئی میں منعقد کرائے جانے سے متعلق پی سی بی جلد اعلان کرے گی۔ انڈیا کی جانب سے ڈرون حملوں کے بعد کی صورتحال، پی ایس ایل کے فرنچائز اور پی سی بی حکام کے درمیان مشاورت کا عمل جاری،مقامی ہوٹل میں ہونیوالی ملاقات کے بعد باضابطہ فیصلہ جاری کیا جائیگا۔
مزید پڑھیں  :پنجاب کے بعد ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں