اہم خبریں

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی میڈیا بائولا اور بدحواس ہو گیا، بھارتی پنجاب پر میزائل حملہ ڈرامہ بے نقاب

بھارتی پنجاب ( اے بی این نیوز   )پاک بھارت جنگ، بھارتی میڈیا کی فیک نیوز فیکٹری متحرک۔ پاکستان کی جانب سےبھارت پر میزائیل حملے کا جھوٹ بے نقاب ۔ لڑاکا طیاروں کی پاک فضائیہ کے ہاتھوں تباہی سے بھارتی میڈیا بدحواس۔ بھارتی میڈیا نے اپنی فوج اور حکومت کی ہزیمت کو چھپانے کیلئے نیا ڈرامہ شروع کردیا۔
بھارتی میڈیا پر دکھایا جا رہا ہے پاکستان کیجانب سے بھارتی پنجاب پر میزائیل فائر کیا گیا۔ حقیقت یہ ہے کہ میزائل حملے کا ڈرامہ بھی پہلگام فالس فلیگ کی طرح ہے۔

مزید پڑھیں  :امن و امان کی بگڑتی صورتحال، تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان ،جانئے کتنے دن بند رہیں گے

متعلقہ خبریں