مظفرآباد(اے بی این نیوز)آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور نے انٹر کے 7 سے 10 مئی تک کے امتحانات ملتوی کردیے، نیا شیڈول 9 مئی کو جاری کیا جائے گا۔
لاہورمیں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری بورڈ کے امتحانات اور پریکٹیکل آج سے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔
7 مئی کو ملتوی پرچے اور میٹرک کے پریکٹیکلز کے شیڈول کا اعلان بعد میں ہوگا۔
اٹل اور بہاولپور سیکٹر میں سخت لڑائی کی اطلاعات ،سیالکوٹ میں مسلسل سائرن بجائے جا رہے ہیں