کراچی (اے بی این نیوز)پیپلزپارٹی کے وقار مہدی سندھ سے سینیٹ کی نشست پرکامیاب۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطا بق
پیپلزپارٹی کے امیدوار وقار مہدی نے 111وٹ حاصل کیے۔
ایم کیوایم کی امیدوار نگہت مرزا کو 36ووٹ ملے۔
مزید پڑھیں :عمران خان کی 2بہنوں اور کزن کو ملاقات کی اجازت مل گئی،علیمہ خان نہیں مل سکتیں