اسلام آباد (اے بی این نیوز)پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی شہلا رضا نے اے بی این نیوزسے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ اقوام متحدہ کی جانب سے ہماری سپورٹ میں بیان آنا بڑی بات ہے۔
آبی جارحیت شروع ہو چکی ہے، چناب میں پانی نہیں آ رہا۔
پانی کے نہ آنے سے سب کا برا حال ہو جائیگا۔ ایک طریقے سے انڈیا نے جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ عالمی چیمپیئنز سے گزارش ہے کہ انڈیا اسرائیل کی کاپی کرنا چاہتا ہے، اسے روکنا ہوگا۔
مزید پڑھیں :عمران خان کی 2بہنوں اور کزن کو ملاقات کی اجازت مل گئی،علیمہ خان نہیں مل سکتیں