اہم خبریں

عمران خان سے ملاقات کا وقت ختم،بہنوں ،وکیلوں اور کسی پارٹی راہنما کی ملاقات نہ ہو سکی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عمران خان سے ملاقات کا وقت ختم ہو گئی۔ کسی بھی وکیل کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوسکی۔ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں، عمر ایوب ، اسد قیصر گورکھ پور ناکے پر موجود ہیں۔
پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی اور کارکن بھی گورکھ پور ناکے پر موجود ہے۔

مزید پڑھیں :

متعلقہ خبریں