اہم خبریں

سونا تاریخ کی بلندیوں پر،قیمت میں ہوشربا اضافہ،اب تو خریدنا خواب ہی بن گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 356,100 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 5232 روپے اضافے سے 355300 روپے ہو گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 61 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 377 ڈالر فی اونس ہو گئی۔

مزید پڑھیں :پاکستان سے پنگا نہ لینا،قومی اسمبلی میں تمام ممبران بھارت کے خلاف ڈٹ گئے

متعلقہ خبریں