اہم خبریں

بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں قرار دادمنظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں قرار دادمنظور کر لی گئی۔ قرارداد کے متن کے مطابق
پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔
پاکستان کا پانی روکا گیا تو یہ اعلان جنگ ہوگا۔ بھارت مختلف ملکوں میں سپانسر دہشتگردی میں ملوث ہے۔ کشمیری حق خودارادیت کے حصول کیلئے جدوجہد کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں :مودی کا جھوٹابیانیہ مسترد ،چین کے بعد ملائشیاکا بھی پہلگام حملے پر شفاف تحقیقات کا مطالبہ

متعلقہ خبریں