اہم خبریں

یو ٹیلیٹی سٹورز کے 3500 کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کر دیا گیا،برطرف ملازمین نے احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) وزارت پیداوار نے یوٹیلیٹی سٹورز کے 3500 کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کر دیا گیا۔ حکام نے وزارت پیداوار نے 3500 کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔
یوٹیلیٹی سٹورز کے کنٹریکٹ ملازمین نے اپنی برطرفی پر احتجاج کی کال دے دی ہے۔

آل پاکستان یوٹیلیٹی اسٹورز ورکرز الائنس نے اعلان کیا ہے کہ کل سے ہیڈ آفس یا علاقائی دفاتر میں کوئی کام نہیں ہوگا، اب کوئی یوٹیلٹی اسٹورز نہیں کھلیں گے۔

مزید پڑھیں :عمران خان نےجیل کےاندرسےبھی مودی کوللکارا،قوم کےاتحادکی بات کی،شیخ وقاص

متعلقہ خبریں