اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یں یہ نہیں کہہ سکتا کہ خطرہ ٹل گیا ہےیا کم ہوگیاہے۔ بھارت نےعالمی برادری کےسامنےپاکستان کیخلاف کوئی ثبوت نہیں۔
بھارت پرعالمی سطح پرپہلےسےزیادہ دباؤبڑھا۔ بھارت کوعالمی سطح پروہ موقف نہیں ملاجس کی وہ توقع کررہےتھے۔ نریندرمودی نے4ووٹوں کیلئےساراڈرامہ رچایاہواہے۔ امریکی نائب صدرنےگنجائش نکالی ہےبھارت فیس سیونگ کیلئےکچھ کرناچاہتاہےتوکرلے۔
امریکی نائب صدرکےبیان نےبھارت کےایکشن کیلئےکھڑکی کھولی ہے۔ بھارت چاہےتواقوام متحدہ سےتحقیقات کروالے۔ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی توپاکستان اس سٹرکچرکوتباہ کرےگا۔ بھارت مسلسل اشتعال دلارہاہےلیکن ہم جوابی کارروائی کریں گے۔
مزید پڑھیں :سونے کی قیمت روزانہ کی بنیاد پر گرنا شروع ہو گئی،آج کے ریٹ کے بارے جا نئے