اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا کل ضلعی کچہری میں مکمل ہڑتال کا اعلان،اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے مطابق پولیس کا ضلعی کچہری میں داخلہ بند رہےگا۔
وکیل عدنان عباسی کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ملزمان کو کٹہرے میں لایاجائے۔
پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا۔ تاحال پولیس اہلکاروں کو گرفتار نہیں کیاگیا۔ پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرنے کے لیے تین دن کا وقت دیاگیاتھا۔ پولیس اہلکاروں کو تاحال گرفتار نہیں کیاگیا۔
ضلعی کچہری میں کل ہرتال ہوگی، پولیس کا داخلہ بند ہوگا۔ پولیس اہلکاروں کی تاحال گرفتاری نہ ہونے پر احتجاج کی بھی کال دی جائےگی۔
مزید پڑھیں :مسلح افواج دفاع وطن کیلئےاپنی عوام کیساتھ متحدہوکرکھڑی ہیں،آرمی چیف
