اہم خبریں

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، طبی معائنے کیلئے پمز ہسپتال لا یا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، طبی معائنے کیلئے پمز ہسپتال لایا گیا۔ مولانا فضل الرحمان کا پمز ہسپتال میں ابتدائی طبی معائنہ کیا گیا۔
ڈاکٹرز نے مولانا فضل الرحمان کو الٹراساؤنڈ کرانے کی ہدایت کر دی۔
مولانا فضل الرحمان کی صحت بہتر بنانے کے لیے ڈاکٹرز کی مکمل نگرانی کی جارہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے مزید ٹیسٹوں کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں :بنگلہ دیش کے میجر جنرل کے بیان نے بھارت میں آگ لگا دی،7 بھارتی ریاستوں پر قبضہ کرنے کا مشورہ

متعلقہ خبریں