دہلی ( اے بی این نیوز )سابق سربراہ ’’را ‘‘امرجیت سنگھ نے کہا ہے کہ پہلگام حملہ سکیورٹی اداروں کی ناکامی کی وجہ سے ہو۔ معاملے پر بھارت اور پاکستان کے درمیان باقاعدہ جنگ کا امکان نہیں۔
پہلگام میں جو بھی ہوا وہ سکیورٹی اداروں کی ناکامی کی وجہ سے ہوا۔ پہلگام حملے میں کشمیریوں کا کوئی قصور نہیں۔
مزید پڑھیں :گجرات کے قصائی مودی نے دریا ئے سندھ پر حملہ کیا ہے،اگر پانی بند ہوا تو پھر اُنکا خون بہے گا، بلاول بھٹو