اہم خبریں

پٹرول اور ڈیزل سستا کر دیا گیا،جا نئے نئی قیمتوں بارے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2.2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

وزارت خزانہ نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 63 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 256 روپے 64 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

مزید پڑھیں :بھارت کی فوج میں بغاوت،عسکری قیات کا مودی کے احکامات ماننے سے انکار، بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ تبدیل

متعلقہ خبریں