لندن (اے بی این نیوز)ایشیائی خطے کے لوگوں کی خوش رہنے کی شرح یورپین خطے سے زائد یورپ اور امریکہ میں محض 39 سے 46 فیصد آبادی خوش رہتی ہے ،ایشیائی خطے میں خوش رہنے والوں کی شرح 52 سے 68 فیصد ہے ،دنیا کے کونسے ملک کے لوگ زیادہ خوش رہتے،گیلپ کی عالمی سروے رپورٹ جاری، گیلپ کی جانب سے عالمی سروے کے مطابق تمام خطوں کے 44 ممالک میں کیا گیا،
ایشیائی ممالک میں رہنے والے 52 سے 68 فیصد لوگ خوش رہتے ہیں،گیلپ سروے کے مطابق یورپ اور امریکہ کی صرف 39 سے 46 فیصد آبادی خوش ہے،گیلپ خوش رہنے والے ممالک میں چینی 86 فیصد کے ساتھ پہلے نمبر ہیں،انڈونیشیا کی 86 فیصد آبادی خوش رہنے والے سروے میں دوسرے نمبر پر
پاکستانیوں کی اکثریت بھی ہنسی خوشی زندگی جینے والوں میں شامل،گیلپ سروے کے مطابق ایشیائی ممالک میں پاکستان کے 72 فیصد لوگ خوش رہتے ہیں،دوسروں کی خوشیاں چھیننے والے بھارت کی اکثریت مایوسی کا شکار رہنے لگی ۔دنیا کے تمام ممالک میں بھارت میں سب سے کم خوش لوگ پائے گئے ۔بھارت میں خوشی کی شرح صرف 31 فیصد جو دنیا میں سب سے کم ہے،
رپورٹ کے مطابق تعلیم اور آمدنی کا خوشی سے گہرا تعلق ہے،گیلپ سروے رپورٹ میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد 50 فیصد،زیادہ آمدنی والے گھرانے 62 فیصد خوش ہیں،
رپورٹ کے مطابق مذہب اور خوشی کا بھی گہرا ربط ہے، گیلپ کی سروے رپورٹ کے مطابق مسلمانوں میں خوشی کی شرح سب سے زیادہ 54 فیصد ہے، ہندؤں میں سب سے کم خوش رہنے کی شرح صرف 2فیصد تک پائی گئی،
سروے رپورٹ کے مطابق میکسیکو 83 فیصد، سعودی عرب 81 فیصد، ڈنمارک 78 فیصد تک خوش ممالک کی فہرست میں شامل،رپورٹ ہندوستان 31، یوکرین 33، سربیا 37، اٹلی 41، جاپان 43کے ساتھ کم ترین خوشی والے ممالک میں شامل ہیں۔
بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ، اپنے ہی سکھ فوجیوں پر فائرکھول دیا، 5 اہلکار ہلاک