اہم خبریں

بھارت کی ایک اور مذموم سازش ناکام، پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مارگرایا

بھمبر(اے بی این نیوز)پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا ، بھمبر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان کا ڈراون مار گرایا۔۔ بھمبر مناور سیکٹر ایل او سی کراس کرتے ہی بھارتی کواڈ کاپٹر گرا دیا جو جاسوسی کی کوشش کر رہا تھا۔۔

سکیوٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بھارت کی ایک اور مذموم سازش کو بے نقاب کردیا، پاک فوج نے بروقت کارروائی کرکے بھارتی کواڈ کاپٹر مارگریا ۔ بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر سے جاسوسی کرنے کیلئے جیسے ہی آزادکشمیر میں داخل ہوا پاکستان کی مسلح افواج نے فوری کارروائی کرتے ہوئے کواڈ کاپٹر کو مارگرایا ۔
بھارت نے کوئی بھی مس ایڈونچر کی کوشش کی تو سرحد پار سینکڑوں اہداف ٹارگٹ پر ہیں ، سابق سفیر عبدالباسط

متعلقہ خبریں