لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میںسرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف ڈاکٹرز سراپا احتجاج۔ لاہور چیئرنگ کراس سے گرینڈ الائنس کے احتجاجی مظاہرین وزیر اعلیٰ ہاؤس کی طرف روانہ۔
پولیس نے احتجاجی مظاہرین کو وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے سے روک دیا,, مظا ہر ین پرلاٹھی چارج ۔ مظاہرین وزیر اعلی ہا وس کے قریب پہنچ گئے۔ نشترہسپتال ملتان کے ۔ ڈاکٹرز,پیرامیڈیکس نےہسپتال کاشعبہ آوٹ ڈور بند کرادیا۔
گرینڈ ہیلتھ الائنس م کانجکاری کا قانون واپس لینے اور ملازمین کے کنٹریکٹ بحال کرنے کا مطالبہ۔ مطالبات کی منظوری تک آوٹ ڈور میں ہڑتال جاری رہے گی۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید اور انکے شوہر عتیق احمد کو گرفتار کرلیا گیا