اہم خبریں

پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزپیر 28اپریل 2025 موسم کیسا رہے گا؟؟؟

اسلام آباد(اے بی این نیوز)انتباہ:آج سے 30 اپریل کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں(سندھ ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان) میں دن کے درجہ حرارت معمول سے 05 سے 07 ڈگری سینٹی گریڈجبکہ ملک کے بالائی علاقوں(وسطی/بالائی پنجاب،اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان)میں 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ۔

پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان۔

پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی/جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہا۔
آج ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : شہید بینظیر آباد 48، سبی، خیرپور، پڈعیدن، سکرنڈ 47، روہڑی، جیکب آباد، تربت اور دادومیں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پیر (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہنےکا امکان۔

پیر کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہنےکا امکان۔ دن کے درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈزیادہ رہنے کی توقع ۔
مزید پڑھیں: پی ایس ایل سیزن 10کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 65 رنز سے شکست دیدی

متعلقہ خبریں