کوئٹہ (اے بی این نیوز )گوادر کے علاقہ پسنی میں گاڑی کے قریب دھماکا،2 افرادجاں بحق، پولیس کے مطابق دھماکا پرانا قبرستان کے قریب بالاچ نامی شخص کی گاڑی پر کیا گیا۔
جا ں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جا ں بحق ہونے والوں کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔ پولیس اور سیکورٹی اداروں نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
