اہم خبریں

پی ایس ایل 10 ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو پانچ رنز سے ہرادیا

لاہور (اے بی این نیوز ) پی ایس ایل 10، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو پانچ رنز سے ہرادیا۔ کراچی کنگز143 رنز کے ہدف کے تعاقب میں8وکٹ پر137 رنز بناسکی۔ لاہور: ٹم سائفرٹ نے47 اور جیمز ونس نے30 رنز بنائے۔
کراچی کنگز کے 6 کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکے۔ وسیم جونیئر، محمد عامر، خرم شہزاد کی2.2 وکٹیں ہیں ۔ فہیم اشرف43، کوشل مینڈس36، حسن نواز35 رنز بناکر آؤٹ ہو گئے۔ حسن علی نے3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ عباس آفریدی، میر حمزہ نے 2.2 وکٹیں حاصل کیں۔

مزید پڑھیں :ہم پی ٹی آئی سے تعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں،ان کو معمول پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں،مولانا فضل الرحمان

متعلقہ خبریں