اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف نے کینالز منصوبہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب تک میں خداد کونسل میں فیصلہ نہیں ہو جاتا نہریں نہیں بنیں گی وہ چیئرمین وفاقی بلاول بھٹو کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ متنازہ کنال نہیں بنیں گی نئی نہروں کی تعمیر کا معاملہ مشترکہ طور پر حل کیا جائے گا وزیراعظم کا متنازہ کینالز نہ بنانے کا اعلان انہوں نے کہا کہ نہروں کے معاملے پر سنجیدگی سے بات کی ہے صوبوں کے درمیان معاملات کو نیک نیتی اور ملکی مفاد میں طے کیا جائے گا۔ بھارت نےجنگی اعلانات کیےاورپاکستان کیخلاف سخت رویہ اختیارکیا۔ نہروں کےمعاملےپرپیپلزپارٹی وفد کیساتھ بات چیت ہوئی۔ فیڈریشن اورصوبوں کےدرمیان معاملات بات چیت کےذریعے حل کرینگے۔ فیڈریشن اورصوبوں کےدرمیان مسائل نیک نیت سےحل کریں گے۔
وفاق سےزیادہ کوئی چیزاہم نہیں۔ وفاقی اکائیوں اورسندھ نےکالاباغ ڈیم پرتحفظات کااظہارکیاتھا۔ ایسےہی ہمیں نہروں کےمعاملےپربھی باہمی رضامندی سےحل کرناچاہیے۔ نہروں کےمعاملےپرباہمی ر ضامندی سےفیصلہ نہیں ہوتامزیدکوئی نہرنہیں بنائی جائیگی۔ نہروں کےمعاملےپرپیشرفت صوبوں کےدرمیان اتفاق رائےکےبغیرنہیں ہوگی۔ مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس2مئی بروزجمعہ کوبلایاجائےگا۔ مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں وفاقی حکومت کےفیصلوں کی تائیدکی جائیگی۔
کالا باغ ڈیم معاشی طور پر ملک مفاد میں ہے مگر وفاق سے کوئی بڑی چیز نہیں وزیراعظم نے کنال منصوبہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ مشترکہ مفادات کونسل کی میٹنگ دو مئی کو ہوگی نئی نہروں کی تعمیر کا فیصلہ مشترکہ مفاد کونسل کے اجلاس میں کیا جائے گا انہوں نے مزید کہا کہ کالا باغ ڈیم پر تین منصوبوں نے اعتراضات اٹھائے ہیں بلاول بھٹو نے کہا کہ کالا باغ ڈیم پر تین صوبوں نے اعتراضات اٹھائے ہیں وزیراعظم نے کہا صوبوں کے درمیان معاملات کو نیک نیتی سے حل کیا جائے گا کالا باغ ڈیم معاشی طور پر ملک کے مفاد میں ہے مگر وفاق سے بڑھ کر کوئی چیز بھی نہیں ہے۔
وزیراعظم نے بتایا کہ مشترکہ فضیلت کونسل کا اجلاس دو مئی کو ہوگا نئی نہروں کی تعمیرہ فیصلہ مشترکہ مفادات کی کونسل میں اٹھایا جائے گا صوبوں کے درمیان اتفاق رائے کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں ہوگا بلاول بھٹو نے واضح کیا کہ صوبوں کے درمیان اتفاق رائے کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ک کہ وزیراعظم نے ہماری شکایات کوسنا اور اہم فیصلہ کیا۔ صوبوں کےدرمیان اتفاق رائےکےبغیرکوئی فیصلہ نہیں ہوگا۔ کالاباغ ڈیم پر3منصوبوں نےاعتراضات اٹھائے۔
باہمی رضامندی کے بغیر کوئی نئی نہر نہیں بنے گی ۔ بھارت کےسندھ طاس معاہدہ ختم کرنےکےاعلان کی مذمت کرتےہیں۔ بھارت سندھ طاس معاہدہ ختم نہیں کرسکتایہ انسانیت کیخلاف ظلم ہے۔ امیدہے سی سی آئی اجلاس2مئی کوبلایاجائےگا۔

مزید پڑھیں :پاکستان نےبھارت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، فضائی حدودبند،نوٹم جاری،انڈیا کو بھاری نقصان

متعلقہ خبریں