اہم خبریں

مذہبیوسیاسی جماعت کے کارکنوں کا احتجاج ،بھارتی سفارتخانے کی جانب پیش قدمی،شدید نعرے بازی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ڈپلومیٹک انکلیو میں مذہبی ؤ سیاسی جماعت کے کارکنوں کا احتجاج ۔ بھارت کے سفارتخانے کی جانب مظاہرین کا مارچ احتجاجی نعرے۔ ڈپلومیٹک انکلیو میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔

تمام سینئر پولیس افسران ڈپلومیٹک انکلیو میں موجود ہیں ،مطاہریب بارتی سفارتخانے کی جانب بڑھ رہے ہیں سیکیورٹی فورسز مظاہرین کو روکنے کی کوشش کر رہی ہیں،احتجاج میں شریک مظاہرین بھارت اور مودی کے خلاف شدید نعرے بازی کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں :بھارتی فوجی سرحد پار کر کے پاکستان میں داخل،رینجرز نے گرفتار کر لیا

متعلقہ خبریں