اہم خبریں

چین پاکستان کے حق میں کھل کر سامنے آگیا،بھارت کے خلاف پانی کو بطور سفارتی ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان

بیجنگ ( اے بی این نیوز    )بھارت کی آبی دہشتگردی ، چین کا شدید ردعمل۔ چین کی وزارت آبی وسائل کے ایک اعلیٰ افسر وانگ شِن ز ے نے بھارت کی مبینہ آبی ہتھیار سازی پر سخت ردعمل دیتے ہو ئے کہا

چین بھی پانی کو بطور سفارتی ہتھیار استعمال کرنے کو تیار ہے۔ چین نے بھارت کی “آبی دہشت گردی ” پر کھل کر بول دیا۔ چینی افسر کا بھارت کو سخت پیغام: پانی کو بطور ہتھیار استعمال کریں گے۔

چین کی آبی پالیسی میں انقلابی تبدیلی کا عندیہ، بھارت بلیک میل کر سکتا ہے، تو ہم کیوں نہیں؟ چیف انسپکٹر وانگ نے کہا کہ اب واضح پالیسی کی ضرورت ہے ۔

برہم پتر، میکانگ سمیت بڑے دریا چین کے کنٹرول میں ہے جسے بند کیا جا سکتا ہے۔ چین کی جانب سے ان دریاؤں پر بنائے جانے والے ڈیم منصوبوں پر پہلے ہی عالمی توجہ مرکوز ہے۔

مزید پڑھیں :پہلگام فالس فلیگ کے بعدپاکستان کیخلاف ایک اور بھارتی منصوبہ بے نقاب

متعلقہ خبریں