واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکہ کی سیکرٹری ہوم لینڈ سیکیورٹی کرسٹی نوئم کو لوٹ لیا گیا۔ واشنگٹن میں ریسٹورنٹ پر ڈنر کے دوران چور پرس لے کر فرار ہو گئے۔ کرسٹی نوئم 3 ہزار ڈالر،پاسپورٹ،لائسنس،اپارٹمنٹ کی چابیوں سے محروم ہو گئیں۔
کرسٹی نوئم کا چوری کا اعتراف ،چور کو تاحال پکڑا نہ جا سکا۔
مزید پڑھیں :اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ کا قتل،ہوشربا انکشافات،قاتل بارے اہم معلومات منظر عام پر آگئیں